the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شام میں تدمر شہر کے قریب ایک روسی ہیلی کاپٹر کو ہنگامی حالات میں اتارا گیا اور اتارے جانے کے بعد اس پر فائرنگ ہوئی تاہم عملے کے اراکین هیمئی مم ہوائی اڈے پر بحفاظت پہنچ گئے۔ روسی خبررساں ایجنسیوں نے روسی وزارت



دفاع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ تاہم دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ سے وابستہ ایک نیوز ایجنسی اعماق نے کہا کہ وسطی شام کے مشرقی ہومز صوبے کے ایک دیہی علاقے ہوئسس میں ایک راکٹ حملے میں روسی فوج کے ہیلی کاپٹر کو تباہ کر دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.